About

"نوکِ قلم کشمیر" رجسٹرار نیوز پیپرس آفا نڈیا"RNI" کا تسلیم شدہ اخبار ہے۔ جدید دور میں سائبردنیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر "نوک قلم" اپنی موجودگی کو یقینی بناتے ہوئے بے لاگ طریقے سے غیر جانبدارانہ صحافت انجام دے رہا ہے. ایک ایسے زمانے میں جب مفاد پرستانہ جانبداری مذہب بن چکی ہے, نوک قلم حق پرستی کی الم لیے حقائق پر پڑے پردے چاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے. نوک قلم کی یہ کوشش رہتی ہے کہ ہر حال میں حق و انصاف کا بول بالا ہو۔خبروں پر بے لاگ تجزیے، تبصرے اور خبروں کے پیچھے کی کہانی کو سامنے لاکر عام انسان تک صحیح جانکاری پہنچانا اس ادارے کا مشن ہے۔ صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے نو آموزہ اور ذوق و شوق رکھنے والوں کے لیے ہمارے در کھلے ہیں۔ ہماری قارئین سے دردمندانہ گزارش ہے کہ وہ اس کار عظیم میں ہر ممکن طریقے سے ہمارے مددگار بنیں۔تاکہ جمہوریت کے اس چوتھے ستون کا وقار بحال ہوسکے اور صحیح معنوں میں عوامی خدمت ہر ایک کی تحریک بن جائے۔ نوک قلم اپنےقارئین کے تعاون کا منتظر ہے۔

کس بھی قسم کے تعاون کے لئے رابطہ کریں :7006715103

Developed, Designed & Maintained By Raashid Lone.