Ad
ادب

غزل.... از: فرقان احمدے

✍️ :. فرقان احمد 


اکِ عمر گُزری بیکاری میں

اور دوجی پھر بیداری میں

بچ گئی   جو نیلام ہوی وہ

دل کی کاروباری میں

----------------------------

سودا ہوا تو درد ملا

آگیے ہیں اس لاچاری میں

سمیٹا جو تھا بیچ دیا خود

دل کی کاروباری میں

--------------------------------

غیروں سے کیا شکوہ کریں اب

ہارے اپنی یاری میں

خود کو ہی ہم بیچ آیے ہیں

دل کی کاروباری میں 

----------------------------------

کتنا گنوا دیا فرقان تم نے 

کیسی ضدی سی خودداری میں 

قرض پہ دی ہے دل کی وراثت 

عشق کی اس خُماری میں

       *****



غیر جانبدار اور آزاد صحافت کا ساتھ دیں!


نوکِ قلم نیوز ایک آزاد صحافتی ادارہ ہے جو غیر جانبدار صحافت کا علم بلند کیے ہوئے ہے۔ نازیبا اشتہارات سے اجتناب کرتے ہوئے گوگل اشتہارات بند کر دیے گئے ہیں۔ اب یہ سفر آپ کے تعاون کا محتاج ہے۔ خصوصاً قلم کار حضرات سے گزارش ہے کہ ہفتہ وار یا ماہانہ مالی تعاون کے ذریعے اس مشن کو جاری رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ!