Ad
ادب

غزل.... از : عمران ثنائی

✍️ :. عمران ثنائی / کنڈی بارہمولہ 




گلاب تھا، اب بیبول ہو گیا ہوں میں

تلاش خود میں جو مشغول ہو گیا ہوں میں

----------------------

اپنے شہر میں اتنا اجنبی کب تھا

اسی در پہ اب فضول ہو گیا ہوں میں

----------------------

تخیل میں جو ثنائی ہے، ضروری تھی

مگر خود ہی خود میں معدوم ہو گیا ہوں میں

----------------------

انہیں شکوہ ہے مجھ سے، اور شکایت بھی ہے

کوئے یار میں اتنا مقبول ہو گیا ہوں میں

---------------------

وفا ادھری بھی ہے، ادھر بھی ہے ثنائی

مگر بس تکمیلِ وفا میں مقبول ہو گیا ہوں میں



غیر جانبدار اور آزاد صحافت کا ساتھ دیں!


نوکِ قلم نیوز ایک آزاد صحافتی ادارہ ہے جو غیر جانبدار صحافت کا علم بلند کیے ہوئے ہے۔ نازیبا اشتہارات سے اجتناب کرتے ہوئے گوگل اشتہارات بند کر دیے گئے ہیں۔ اب یہ سفر آپ کے تعاون کا محتاج ہے۔ خصوصاً قلم کار حضرات سے گزارش ہے کہ ہفتہ وار یا ماہانہ مالی تعاون کے ذریعے اس مشن کو جاری رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ!